مولانا فضل الرحمان کا قافلہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 27/03/202227/03/2022 7 مناظر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا قافلہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت اب ٹمٹماتا چراغ بن چکی ہے، صرف ایک پھونک کی مار ہے۔