بلاول بھٹو زرداری سے محسن داوڑ کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے چیئرمین اور قومی اسمبلی کے رکن محسن داوڑ نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، اس موقع پر ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا۔