میرے ملک مین برسیں بارشین رحمت کی خدا کرے۔ میرے ملک مین پھلیں پھول اور پھل نہ نفرت کی چلے ھوا خدا کرے۔ میرے ملک مین ہو ہم ھی ہم نھ ھو مین اور تو خدا کرے۔ میرے ملک مین چلے محبت کی ھوا نہ اے بارود کی بو خدا کرے۔ میرے ملک کے حاکم اور قاضی کرین عدل نہ ملے ظالم کو کوی پناھ خدا کرے۔۔ میرے ملک مین ہو محفوظ سب کی عزت نہ اٹھے کسی بیٹی پر کوی نگاھ خدا کرے۔ میرے ملک مین بولیں لوگ زبان میٹھی نہ دے کوی گالی نہ طعنہ نہ تزھیک خدا کرے۔ میرے ملک مین سب کو ملےروٹی نہ کوی بھوکا سوے خدا کرے۔
دعا گو خالد بسرا