انتہائی افسوس کے ساتھ اپنے تمام احباب کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ محترم جناب جنرل(ر) رحیم الدین خان قضائے الہی سے انتقال کرگئے ہیں، ان کی نماز جنازہ آج 23 اگست کو ایوب اسٹیڈیم عزیز بھٹی روڈ لاھور میں شام ساڑھے پانچ بجے ادا کی جائے گی، جنرل(ر) رحیم الدین خان چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور گورنر بلوچستان اور سندھ سندھ بھی رہ چکے ہیں مرحوم جنرل ر رحیم الدین خان سابق وفاقی وزیر پاکستان مسلم لیگ (ضیا الحق) کے سربراہ محمد اعجازِ الحق کے سسر تھے محترمہ بیگم ثاقبہ رحیم الدین خان صاحبہ کے مطابق خواتین کے لیے دعائیہ پروگرام ان کی رہائش گاہ 60A سٹریٹ نمبر2 DHA فیز 1۔ لاہور میں ھوگا۔
