ہولناک تباہی

ہولناک تباہی
سلمان احمد صدیقی (وصفیٓ)

میرے دیس میں جا بجا ہولناک تباہی کے خوفناک منظر ہیں
مکانوں چٹانوں کو زمیں بوس کرتے بپھرے ہوئے سمندر ہیں
وصفیٓ زمین کے بڑے حصے سے مٹ چُکا ہے زندگی کا وجود
کیوں بےحس اہلِ ثروت اب تک اپنے نرم بستروں کے اندر ہیں

کراچی – 26 اگست 2022