نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بارشوں اور سیلاب ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیل جاری کردی ہے۔
این ڈی ایم اے ریکارڈ کے مطابق 14 جون سے اب تک بارشوں اور سیلاب سے 1 ہزار 33 افراد جاں بحق اور 1527 زخمی ہوئے ہیں۔
این ڈی ایم اے کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 456 مرد 207 خواتین اور 348 بچے شامل ہیں۔