شکر الحمدللہ، سن گلو انٹرپرائزز پرائیویٹ لمیٹڈ کی افتتاحی تقریب انتہائی شاندار و احسن انداز میں انجام پذیر ہوئی۔ میں اپنے تمام قابل احترام مہمانوں اور پوری تاجر برادری کا تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں کہ آپ احباب نے میری تقریب میں شرکت فرما کر مجھے عزت بخشی اور میری حوصلہ افزائی فرمائی۔
اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ سب کا حامی و ناصر ہو ۔
مدثر فیاض چوہدری
چئیرمین سن گلو انٹرپرائزز پرائیویٹ لمیٹڈ