متنازعہ وال چاکنگ

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادے کے دفتر کے باہر متنازعہ وال چاکنگ کردی گئی جس پر میاں فیملی نے قانونی کارروائی  کا فیصلہ کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے بیٹے کے دفتر کے باہر ’ آپ عمران خان کو نہیں مار سکتے، چور‘ کی وال چاکنگ کی گئی جس کے بعد تحریک انصاف کے فعال سپورٹر شایان علی نے اس تحریر کیساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔