سونامی کی وارننگ جاری

امریکہ کی ریاست الاسکا کے قریب سمندر میں 7.4 شدت کے زلزلے کے بعد مختصر وقت کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق سنیچر کی رات کو دیر گئے الاسکا کے جزیرہ نما میں 7.2 شدت کے زلزلہ نے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا۔
اپنا تبصرہ لکھیں