ڈریس کوڈ میں سکارف پہننے کے لیے اتوار سے ایک نئی مہم

ایرانی حکام نے خواتین کے لیے ڈریس کوڈ میں سکارف پہننے کے لیے اتوار سے ایک نئی مہم کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
امریکی نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق گزشتہ برس ستمبر میں 22 سالہ  کرد خاتون مہسا امینی کی سکارف نہ لینے پر اخلاقی پولیس کی تحویل میں ہلاکت سے ملک گیر احتجاج شروع ہو گیا تھا۔
اپنا تبصرہ لکھیں