پی ٹی آئی چیئرمین کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

سابق وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے سائفر کے میڈیا کو لیک ہونے والے مبینہ بیان کے بعد فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) نے پی ٹی آئی چیئرمین کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔

اسلام آباد کے وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سائفر کی تحقیقات کے لیے 25 جولائی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں