قلفی کی ریڑھی لگانے والے ریڑھی بان کو 3 ماہ قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے اسپیشل مجسٹریٹ کی جانب سے فیصل مسجد کے احاطے میں قلفی کی ریڑھی لگانے والے ریڑھی بان کو 3 ماہ قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کے حکم کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا ایک اعتراض دور کرتے ہوئے وکیل کو دوسرا اعتراض دور کرنے کی ہدایت کردی۔

 ملزم نے بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کے اسپیشل مجسٹریٹ کی جانب سے فیصل مسجد احاطے میں قلفی کی ریڑھی لگانے والے ریڑھی بان کو تین ماہ قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا کے حکم کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا ایک اعتراض دور کرتے ہوئے وکیل کو دوسرا اعتراض دور کرنے کی ہدایت کردی۔ 

اپنا تبصرہ لکھیں