مون سون بارشیں

محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز مزید مون سون بارشیں جاری رہنےکی پیشگوئی کی ہے۔ 

اسلام آباد سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں 26 جولائی تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں