حمزہ خان نے مصر کے کھلاڑی کو ہرا کر ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 23/07/202323/07/2023 22 مناظر پاکستان کے حمزہ خان نے مصر کے کھلاڑی کو ہرا کر ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ حمزہ نے فائنل میچ میں مصر کے محمد زکریا کو تین-ایک سے شکست دی۔ ان کی جیت کا اسکور 12-10، 12-14، 3-11 اور 6-11 رہا۔