سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی کے خلاف جے یو آئی نے ملک گیر احتجاج کیا۔
خیرپور، کوہلو، کندھ کوٹ، سکھر، سرگودھا، جیکب آباد او ر نوشہرہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔
مظاہرین نے واقعے کے خلاف نعرے بازی کی اور حکومت سے فوری طور پر سوئیڈن کے سفیر کو ملک سے بے دخل کرنے کا مطالبہ کیا۔