ہما قریشی کا کہنا ہے

بالی ووڈ کی پرکشش اداکارہ ہما قریشی کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں عمر کی بنیاد پر فرق کو ختم ہونا چاہیے۔

اپنی 37 ویں سالگرہ پر ہما نے میڈیا انٹرویو میں کہا کہ اداکاراؤں کیلئے عمر کی بنیاد پر تخصیص مردوں سے زیادہ ہے۔