بسلسلہ عشرہ یوم آزادی

ہم سب پاکستان ہیں


بس


ہمیں کرنا یہ ہے کہ اس ملک کو سنواریں
قانون کی پابندی کریں
اگر آپ کی آمدن ٹیکس کے قانونی دائرے میں آتی ہے تو ٹیکس ادا کریں
اگر ہم یہ سب کچھ کرتے ہیں تو ہم پاکستان ہیں
سجاد سرور
صدر
اسلام آباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز

اپنا تبصرہ لکھیں