براہوی اکیڈمی‘ شہرت یافتہ مصنفین کی کتابوں کی طباعت کا انمول ادارہ ہے
اکیڈمی اب تک650 سے زائد کتب شائع کرچکی ہے‘ سینکڑوں سیمینار کرچکی ہے
حکومت سے اپیل ہے کہ
براہوی اکیڈمی کو اسلام آباد میں مرکزی دفتر کے لیے پلاٹ دیا جائے‘
سالانہ گرانٹ میں بھی پانچ کروڑ تک کا اضافہ کیا جائے
سی ایس ایس کے امتحان میں براہوی زبان کو امتحانی نصاب کا حصہ بنایا جائے
منجانب
ڈاکٹراصلاح الدین مینگل(صدارتی تمغہ امتیاز)
چیئرمین براہوی اکیڈمی کوئٹہ‘(رجسٹرڈ) بلوچستان
