فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی

 ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے اہم سنگ میل عبور کرلیا ۔ 

ہائی وولٹج میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے 35 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو پویلین روانہ کیا، انہوں روہت شرما، ویرات کوہلی،ہاردک پانڈیا اور جدیجا کی قیمتی وکٹیں حاصل کرکے بھارت کی پوری ٹیم کو 266 رنز پر ڈھیر کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں