نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے مدح سرائی

کچھ برس قبل اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ کی عطا سے مجھے ایک نعت شریف لکھنے کا شرف ملا.

‘اُنکی نعتیں’ کے زیرِ عنوان اس نعت شریف کے آٹھوں اشعار میں ایک قدر مشترکہ ملے گی کہ ہر شعر میں انسانی جسم کا کوئی ایک حصہ اپنے طور پر نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے مدح سرائی میں شامل نظر آئے گا.

اپنا تبصرہ لکھیں