بالآخر ملک ریاض کے ایسکارٹس انویسٹمنٹ بینک کو ایک نیا خریدار مل گیا۔ آر ایم ایس پرائیویٹ لمیٹڈ کی جانب سے عارف حبیب نے پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو باضابطہ طور پر مذکورہ بینک کے 87.96 فیصد شئیرز خریدنے کیلئے اظہارِ دلچسپی کر دیا۔