عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید گرگئیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور  آج بھی قیمتوں میں 4 ڈالر  فی بیرل  سے زائد کمی ہوئی ہے۔

امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 4 فیصد کمی کے بعد 85.59 ڈالر فی بیرل پر آگیا ہے۔

 برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 3.8 فیصد کم ہوکر 87.40 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

اپنا تبصرہ لکھیں