سابق سوویت یونین کے دور میں افغانستان میں بمباری کے دوران تباہ ہونیوالے ایک جنگی جہاز کے پائلٹ کو 30 سال تک مردہ شمار کیے جانے کے بعداس کے زندہ ہونے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق روس میں پرانے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3697 خبریں موجود ہیں
سیاسی ومذہبی رہنمائوں نے کہا ہے کہ سیاست دانوں کااحتساب تو سب ہی کرتے ہیں احتساب سب کا ہونا چاہئے اور کوئی بھی ا س سے مستنثیٰ نہ ہو ملک کے نظام کودرست کرنا ہے توٹیکس کے نظام کو بہتر مزید پڑھیں
پاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں محمد رضوان اور کپتان بابراعظم نے گرین شرٹس کی مزید پڑھیں
اکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس(دستور) کے سابق صدر، لیجنڈ اخبار نویس جناب سعود ساحر مرحوم کی پہلی برسی کے موقع ایک تعزیتی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہےآپ سے اس میں شریک ہونے کی خصوصی درخواست ہے5 نومبر…………2021بروز………… جمعہوقت…………3,30 PMنیشنل مزید پڑھیں
پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے اقوامِ متحدہ کی 76 ویں سالگرہ کے حوالے سے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار مزید پڑھیں
ترک صدر رجب طیب اردوان نے 10 ممالک کے سفیروں کو ناپسندیدہ قرار دینے کا حکم دے دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ترکی میں زیرحراست سماجی کارکن کی حمایت میں بیان پر سفیروں کو ناپسندیدہ قرار دیا گیا۔ خبرایجنسی کے مزید پڑھیں
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم سرد ہو گیا۔
حرمین شریفین انتظامیہ نے سماجی فاصلے کے لیے لگائی گئی علامتیں ہٹا دی ہیں، مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں آج سے سماجی فاصلے کے بغیر نمازیں ادا کی جائیں گی۔ ایک اعلامیے میں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کورونا وباء مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت سے تمام تجاوزات فوری ختم کرنے کا حکم دیدیا ۔جمعہ کو چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سی ڈی اے کو ہدایت کی کہ پلاٹ لائن سے باہر جس نے بھی تجاوز کیا گرادیں، مزید پڑھیں
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد حکومت نے اسکولوں میں پچاس فیصد حاضری کی شرط ختم کردی اور تمام تعلیمی اداروں مزید پڑھیں