سپریم کورٹ میں فاضل ججز کی تعداد پچیس اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد پندرہ کی جائے

بلوچستان کے سابق ایڈوکیٹ جنرل اور پاکستان پریس کونسل کے سابق چیئرمین ڈاکٹر صلاح الدین مینگل(تمغہ امتیاز) نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ میں فاضل ججز کی تعداد پچیس اور اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد پندرہ مزید پڑھیں

مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام

مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلامشمع بزم ہدائت پہ لاکھوں سلامطلح البدر علینا…… من ثنیات الوداعوجب الشکر علینا……مادعی للہ داعنحن وجوار بنی نجار…………یا حبذا محمد من جار منجانبشیخ عاطف حسنینمولٹی فومشاپ نمبر 6، بہارہ کہو اسلام آباد

صنعت و تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ ‘پاک افغان تجارت، ٹیکس نظام اور مہنگائی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹر مرزا محمد آفریدی اورچیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے تجارت ذیشان خانزادہ سے سارک چیمبر کے نائب صدر سینیٹر حاجی غلام علی کی سربراہی میں صدر ایف پی سی سی آئی میاں ناصر مزید پڑھیں

بھارت کے خلاف ایک یادگار

آج سے 24 برس پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اعجاز احمد نے بھارت کے خلاف ایک یادگار اننگز کھیلی تھی۔ اعجاز احمد نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف میچ کے ساتھ ساتھ سیریز میں کامیابی دلوائی مزید پڑھیں