صحت یابی کے لئے خصوصی دعا

انجمن آرائیاں پاکستان کے صدر میاں سعید صاحب (ڈیرے والے) کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیاتھا جس کے بعد میاں سعید ڈیرے والے قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ تمام برادری کے لوگوں اور دوستوں سے درخواست ہے کہ انسانیت کی ہر مزید پڑھیں

ظفر اللہ جمالی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کیاہے اور انکے اہل خانہ سے تعزیت

پاکستان اولمپیئنز فورم اینڈ ہاکی فیملی نے تعزیتی پریس اعلامیہ میں سابق پریذیڈنٹ پاکستان ہاکی فیڈریشن اور پاکستان کے سابق پرائم منسٹر میر ظفر اللہ جمالی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے.اولمپیئنز فورم کے اولمپیئن خواجہ مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی انتقال کرگئے خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے

سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی طویل علالت کے بعد بدھ کی شب راولپنڈی کے ہسپتال میں انتقال کرگئے ان کے خاندانی ذرائع نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے ان کے صاحب زادے شاہ نواز جمالی مزید پڑھیں

معروف کالم نگارعبدالقادرحسن رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئے۔

  ملک کے معروف کالم نگارعبدالقادرحسن قضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ یکم دسمبر صبح 9 بجے اللہ اکبر مسجد ڈیفنس فیز -1 مسجد چوک بالمقابل شیل پٹرول پمپ ادا کی جائے گی۔ عبدالقادرحسن کوہستان نمک کے مزید پڑھیں

پاکستان اور تنزانیہ کے تاجروں کا ٹاسک فورس کے قیام کااعلان

پاکستان اور تنزانیہ کے تاجروں کا دونوں ممالک میں تجارت‘ صنعتوں کے فروغ اور تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق۔ عملی اقدامات اور روابط برقرار رکھنے سمیت ٹاسک فورس کے قیام کا بھی اعلان۔ ہم صنعت کار اور تاجر مزید پڑھیں

عوامی خدمت کچہری

ڈپٹی کمشنر محمد علی منگل یکم دسمبر کو 10 بجے صبح ڈی سی آفس فیصل آباد کے احاطہ میں ریونیو عوامی خدمت کچہری لگا کر عوامی مسائل سنیں گے