زون ون سے باہر تعمیر رہائش گاہیں قانونی ضابطوں کی چھتری تلے آگئیں

وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ سمیت سمیت کئی غیر قانونی عمارتوں کے مالکان گزشتہ سال کے آخر میں نافذ ہونے والے نئے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ضمنی قوانین سے مستفید ہوں گے۔ اسلام آباد رہائشی سیکٹرز مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سفارش پر آرمی چیف کوزیادہ سیزیادہ 3 سال کی توسیع دی جاسکے گی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق آرمی ایکٹ ترمیمی بل2020 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، جس کے بعد بل قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بھجوادیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسپیکراسدقیصرکی زیرصدارت قومی اسمبلی مزید پڑھیں

خارجہ پالیسی کے محاذ

خارجہ پالیسی کے محاذ

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ پاکستان نے 2019میں خارجہ پالیسی کے محاذ پر کئی کامیابیاں سمیٹیں، اسلامی تعاون تنظیم نی تنازعہ جموں و کشمیر پرہمیشہ پاکستان کی حمایت کی جبکہ اوآئی سی کا وزرائے خارجہ کا خصوصی مزید پڑھیں

بلین ٹری منصوبے کی انکوائری

قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے بلین ٹری منصوبے کی انکوائری کو باضابطہ طور پر تفتیش میں بدلنے کی سفارش کردی۔خیبر پختونخوا کے میگا پروجیکٹ بلین ٹری سونامی میں اب تک کی گئی انکوائری کے مطابق قومی خزانے کو 46 مزید پڑھیں

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹر اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک صارفین پر سالانہ 106 ارب روپے کا بوجھ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں موسم سرداور خشک رہنے کے ساتھ دھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔

اسلام آباد،پنجاب اور بالائی سندھ کے بیشتر میدانی علاقوں جبکہ خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع میں رات کے وقت میں شدیددھند چھاے رہنے کی توقع ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدید مزید پڑھیں