قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف انجری کے باعث آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2020 سے باہر ہوگئی ہیں۔ ایونٹ کے دوران انگلینڈ کے خلاف میچ میں بسمہ معروف کے دائیں انگوٹھے میں فریکچر ہوگیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3739 خبریں موجود ہیں
وزیر داخلہ نے احسان اللہ احسان کے فرار ہونے پر باقاعدہ ردِعمل دے دیا ہے۔وزیرداخلہ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ ریاست اس معاملے سے باخبر ہے۔تفصیلات کے مطابق طالبان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کی کمیٹی برائے انسانی حقوق نے زینب الرٹ بل کا دائرہ کار پورے ملک تک بڑھانے کی ترمیم کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد پورے ملک میں اس کے تحت کام کیا جائے گا۔پاکستان پیپلز پارٹی مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے زیادہ ترحصوں میں موسم خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
وفاقی کابینہ نے پائیدارحکمت عملی کے تحت معاشرے کے کمزور اور متوسط طبقات کی سہولت کے لئے 4ہزاریوٹیلٹی سٹورزکے ذریعے آٹا ،گھی ،چینی اور دالوں پر 5ماہ کے دوران 10ارب کی سبسڈی دینے ، کامیاب نوجوان پروگرام کے تحت یوٹیلٹی مزید پڑھیں
ماہر معیشت اور سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا نے خبردار کیا ہے کہ اس سال بارہ لاکھ افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے۔ حفیظ پاشا نے کہا کہ اندازہ یہ ہے کہ پچھلے سال دس لاکھ افراد بیروزگار مزید پڑھیں
ترک صدر 13 فروری کو 2 روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے اور پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ترک صدر رجب طیب اردوان دورہ پاکستان کے دوران 14 فروری کو پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر ملک بھر کی طر ح وفاقی دارالحکو مت اسلام آباد میں کراچی کمپنی کے مقام پر جلسہ عام کا اہتمام کیا گیا جس کی قیادت نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان مزید پڑھیں
