جاپان پاکستان کو سالانہ تیس ملین ڈالر کی اقتصادی امداد فراہم کر رہا ہے

وفاقی وزیر برائے اقتصادی اُمور حماد اظہر نے کہا ہے کہ جاپان پاکستان کو سالانہ تیس ملین ڈالر کی اقتصادی امداد فراہم کر رہا ہے جوزیراعظم پاکستان کے عوام کو اشیاء و خوردونوش سستے داموں فروخت کرنے کے پیکیج کے مزید پڑھیں

سینیٹ نے بھی سروسز ایکٹ ترمیمی بلز کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی سروسز ایکٹ ترمیمی بلز کی منظوری دے دی،سینیٹ نے سروسز ایکٹ ترمیمی بل 2020ء منظور کرلیا گیا، وزیر دفاع پرویز خٹک نے بل ایوان میں منظوری کے لیے پیش کیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مزید پڑھیں

اکبر حسین درانی سیکرٹری وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات مقرر

کومت نے وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات زاہدہ پروین کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے ان کی جگہ اکبر حسین درانی کو نیا سیکرٹری وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات مقرر کردیا ہے نئے سیکرٹری انفارمیشن اکبر حسین درانی مزید پڑھیں

فرینڈز آف اسلام آباد

اسلام آباد کے مرکزی تجارتی سنیٹر بلیو ایریا اور اسلام آباد کی مارکیٹوں میں تجاوزات اور گندگی کے خلاف شہریوں نے ایک تنظیم قائم کی ہے جسے فرینڈز آف اسلام آباد کا نام دیا گیا ہے یہ تنظیم بلیو ایریا مزید پڑھیں

ولی عہد نے متحدہ عرب امارات کے خلیفہ فنڈ برائے انٹرپرائز ڈیولپمنٹ پاکستان کو 20 کروڑ ڈالرز کے فنڈ ریلیز کیے

ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمدبن زیدالنہیان نے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔ان کے دورے میں شیخ محمدبن زیدالنہیان نے کروڑوں ڈالر بطور فنڈ پاکستان کو دئیے تھے اس کے ساتھ ساتھ وہ پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری بھی کریں مزید پڑھیں

زون ون سے باہر تعمیر رہائش گاہیں قانونی ضابطوں کی چھتری تلے آگئیں

وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ سمیت سمیت کئی غیر قانونی عمارتوں کے مالکان گزشتہ سال کے آخر میں نافذ ہونے والے نئے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے ضمنی قوانین سے مستفید ہوں گے۔ اسلام آباد رہائشی سیکٹرز مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سفارش پر آرمی چیف کوزیادہ سیزیادہ 3 سال کی توسیع دی جاسکے گی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق آرمی ایکٹ ترمیمی بل2020 قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، جس کے بعد بل قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بھجوادیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسپیکراسدقیصرکی زیرصدارت قومی اسمبلی مزید پڑھیں