جاپان ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا۔ اس زلزلے کی شدت اتنی زیادہ ہے کہ سونامی کا الرٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے کے بعد جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو کے جنوب میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3739 خبریں موجود ہیں
موسم گرما اپنے ساتھ کئی مزیدار پھلوں کی سوغات لے کر آتا ہے ان میں آڑو بھی شامل ہے۔ آڑو نہایت میٹھا اور رسیلا پھل ہے اور انتہائی صحت بخش پھل ہے جو ٹھنڈی تاثیر رکھنے اور پانی سے بھرپور مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 64 مریض سامنے آ گئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کے مطابق 64 نئے متاثرین کے بعد رواں سیزن میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 668 ہو گئی ہے۔ مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کردی، وزارت خزانہ کی جانب سے مختلف بچت اسکیموں کے منافع میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں
ایران مغرب کے ساتھ جوہری معاہدے پربات کے لیے تیار ہوگیا، ایرانی صدر مسعود پیز شکیان نے مغرب کو جوہری معاہدے کی پیش کردی۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے فلسطین میں مزید پڑھیں
پاکستان میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکا بھاؤ 1100 روپے اضافے سے 2 لاکھ 73 ہزار روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق مزید پڑھیں
راولپنڈی ٹیچنگ ہسپتال‘ پنجاب کے علاوہ ملک بھر میں اپنی بہترین سروسز کے باعث ایک معیاری اور بہتر ہسپتالوں میں شمار ہوتا ہے‘ جہاں مریضوں کی بہبود کے علاوہ شبانہ روز محنت کے ذریعے ایم ایس ڈاکٹر فرزانہ ظفر کی مزید پڑھیں
پریم یونین کے مرکزی صدر وقاص آسی ایک روزہ دورے پر کوہاٹ سٹیشن پہنچے کوہاٹ زون کے اسٹیشن ماسٹر وجد اللہ خان اے ایس ایم ابرار خان نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ استقبال کیا اس موقع پر پشاور ڈویژن کے مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر حصوں میں دن اور رات کا دورانیہ 22 ستمبر کو لگ بھگ یکساں ہو جائے گا۔ 22 ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بج کر 43 منٹ پر اعتدال خریفی یا September Equinox مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر جاری رہی، ہنڈریڈ انڈیکس 82 ہزار 174 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا جبکہ انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے کی کمی ہوئی۔ پاکستان اسٹاک مزید پڑھیں
