دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو ٹارگٹ کرکے ڈی پورٹ کرنے سے متعلق خبریں درست نہیں ہیں۔ سعودی عرب میں پاکستانیوں کیخلاف کوئی مہم نہیں چل رہی۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 258 خبریں موجود ہیں
روس نے چینی شہریوں کی ملک میں آمد پر پابندی عائد کر دی۔روس میںکورونا وائرس سے تحفظ کے انچارج ادارے سے جاری ایک بیان کے مطابق کورونا وائرس کی وباء کے پھیلائو پر قابو پانے کے لئے روس میں چینی مزید پڑھیں
قونصلیٹ جدہ نے مکہ ریجن میں پاکستانیوں کو گرفتار کرکے شمیسی جیل بھیجنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے انھیں پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔ سنیچر کو ایک بیان مزید پڑھیں
H.E. پاکستان میں جاپان کے سفیر جناب ماتسوڈا کونینوری نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ، نعیم الحق کے انتقال پر انتہائی گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ، جنھوں نے کینسر سے لڑنے کے بعد آخری سانس مزید پڑھیں
ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان میرے لیے دوسرے گھر کا درجہ رکھتا ہے، کشمیر ہمارے لئے وہی ہے جو آپ کیلئے ہے۔ترک صدر نے پارلیمنٹ میں مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ترک مزید پڑھیں
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وزیر اعظم عمران خان نے نور خان ائر بیس پر تر ک صدر کا استقبال کیا۔رجب طیب اردوان کے ساتھ وزیر تجارت، ٹرانسپورٹ اینڈانفرا اسٹرکچر اور وزیر امورخارجہ مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کے سفیر جناب حماد عبید ابراہیم سلیم الزبی نے وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ اور محصولات ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ سے فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔دونوں فریقین کے مابین پاک متحدہ عرب امارات کے مشترکہ وزارتی مزید پڑھیں
ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کی سیکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ٹیم سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے گی، ترک صدر 13فروری کو پاکستان پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کی سیکیورٹی ٹیم پاکستان پہنچ مزید پڑھیں
دنیا کا وہ پہلا اسلامی ملک جس نے امریکا سے تعلقات مکمل طور پر ختم کرنے کا اعلان کر دیا، فلسطینی صدر محمد عباس نے ٹرمپ کی ڈیل آف دی سینچری مسترد کر کے امریکا سے تعلقات ختم کر دیے، مزید پڑھیں
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع ویسٹ گوڈاواری میں واقع گاؤں میں مرغوں کی لڑائی کے دوران مرغے نے ایک شخص کی جان لے لی۔رپورٹ کے مطابق مرغوں کی لڑائی کے دوران ایک مزید پڑھیں
