فی تولہ قیمت 200 روپے کم فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 07/11/202307/11/2023 24 مناظر ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 14 ہزار روپے ہے۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 172 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 83 ہزار 477 روپے ہے۔