پارٹی ٹکٹ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 09/01/202409/01/2024 5 مناظر نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 46 میاں محمد اسلم کل 10 جنوری صبح 10:30 بجے ڈپٹی کمشنر افس جی الیون میں پارٹی ٹکٹ جمع کروائیں گے