السلام علیکم . الحمد للہ آپ کے مسلسل تعاون سے رازی ہسپتال اب صدقہ جاریہ کا ایک ایسا مرکز ہے۔ جہاں معیاری مگر سستے علاج سے ہر ماہ اللہ کے ہزاروں بندے مستفید ہوتے ہیں۔
مزید یہ کہ مستحق مریضوں کو طبی سہولتیں فی سبیل اللہ فراہم کی جاتی ہیں۔ آپ سے اس سال بھی زکوہ وصدقات کے حوالے سے یاد دہانی مطلوب ہے۔ خصوصا دیگر احباب تک ہمارا پیغام پہنچانے کی درخواست ہے ۔ جزاکم اللہ
میزان بینک اکاونٹ ٹائٹل : Raazi Hospital 2 نمبر : 0803-0100271278
IBAN: PK33MEZN0008030100271278
والسلام علیکم
ابو عمیر زاہد چیئرمین الخدمت رازی ہسپتال راولپنڈی
