عتیق ریاض کی ضمانت منظور فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 19/02/202419/02/2024 3 مناظر صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کی ضمانت منظور کر لی۔ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ضمانت منظور کی۔ عدالت نے وکلاء کے دلائل کے بعد فیصلہ سنایا۔