نوید قمر نے صدارت سنبھال لی۔ جنید اکبر مستعفی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اہم خبریں 28/08/202528/08/2025 14 مناظر چیئرمین پی اے سی جنید اکبر سمیت پی ٹی آئی کےتمام ممبران کے مستعفی ہونے اور پی اےسی اجلاس کے بائیکاٹ کے باعث نوید قمر نے صدارت سنبھال لی۔