لاہور- کل پاکستان اجتماع عام کی تیاریوں اور کراچی ودیگر شہروں سے اسپیشل ٹرینوں کی بکنگ اور دیگر امور کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا، مشیر امیر جماعت ڈاکٹر فرید پراچہ، ضیاءالدین انصاری،راجہ عارف سلطان،رشید احمد و دیگر ذمہ داران شریک تھے۔