اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹریز کے چیئرمین ہیلتھ کمیٹی عبدالوحید بابی کا شکریہ

اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹریز نے ہمیشہ ہیلتھ اور میڈیکل کے شعبہ سے وابستہ افراد اور اداروں کی عزت افزائی کی ۔ اور اس کا سہرا اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز کے دو بار کے سابق صدر سجاد سرور اور پانچ سال مسلسل چیئرمین ہیلتھ کمیٹی رہنے والے عبدالوحید بابی کے سر ہے انھوں نے ہمیشہ ہماری چیمبر کے پلیٹ فارم سے عزت افزائی کی ۔ شکریہ اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز ، شکریہ سجاد سرور اور انکی ٹیم کا