اہم اعلان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اہم خبریں 06/03/202606/03/2026 13 مناظر اسلام آباد میں اگر کوئی پیٹرول پمپ آپ کو پیٹرول/ڈیزل دینے سے انکار کرے تو فی الفور ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے کنٹرول روم نمبر 9108084 051پر رابطہ کریں یا بذریعہ سوشل میڈیا ہمیں آگاہ کریں، شکریہ عرفان میمن ڈپٹی کمشنر