ایران امریکہ جنگ بندی کا خیرمقدم

ایم کیوایم کے مرکزی راہنما اور بین الصوبائی تنظیمی کمیٹی کے جوائنٹ انچارج زاہد ملک کا ایران امریکہ جنگ بندی کا خیرمقدم

وزیراعظم شہبازشریف ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دنیا کے امن کی ایک نئی تاریخ لکھی ہے

دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو امن کا نوبل انعام ملنا چاہیے

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اسلامی امہ، خطے اور دنیا کو جنگ کی تباہی سے بچالیا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خاموش مگر نتیجہ خیز کوششوں سے دنیا کے سات ارب سے زائد انسانوں کی زندگیاں اور معاش محفوظ ہوا