جماعت اسلامی کا دھرنا

24 جون 1996 کو جماعت اسلامی کا دھرنا ، راولپنڈی سے
قاضی حسین احمد گرفتار،امیر جماعت اسلامی جناب قاضی حسین احمد کی قیادت میں ملکی تاریخ کا پہلا دھرنہ۔2 کارکن شہید ہوئے۔
قاضی حسین احمد گرفتار کر لئے گئے۔