جماعت اسلامی کا دھرنا فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اہم خبریں 25/06/202625/06/2026 93 مناظر 24 جون 1996 کو جماعت اسلامی کا دھرنا ، راولپنڈی سے قاضی حسین احمد گرفتار ،امیر جماعت اسلامی جناب قاضی حسین احمد کی قیادت میں ملکی تاریخ کا پہلا دھرنہ۔2 کارکن شہید ہوئے۔ قاضی حسین احمد گرفتار کر لئے گئے۔