کانٹے دار مقابلے کو توقع

بہاول پور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے168 میں ضمنی انتخاب میں امیدواروں میں کانٹے دار مقابلے کو توقع ہے‘ اس حلقہ میں ایک اہم اور مضبوط امیدوار احمد عمران باجوہ نے بھی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے وہ پورے حلقے میں نوجوانوں کے ساتھ مل کر انتخابی مہم شروع کر چکے ہیں‘ انہوں نے یقین دلایا ہے کہ وہ کامیاب ہوکر حلقہ کی ترقی کے لیے کام کریں گے‘ انہیں اب تک شہر کی اہم تجارتی اور سماجی تنظیموں کی جانب سے حمائت کی یقین دھانی کرائی گئی ہے خواتین کے لیے ہر یونین کونسل میں بہترین ڈے کیئر سینٹر بنایا جائے اور ڈے کیئر سینٹر بچوں کی عمروں کے اعتبار سے ان کے لیے جھولے بھی ہوں مقامی ہسپتالوں کے ساتھ ایک ایم او یو سائن کیا جائے گا‘ جو ڈے کیئر سینٹر میں بہترین نرسنگ سٹاف مہیا کرے گا
خواتین میں فاطمہ جناح سوسائٹی بنائی جائے‘ جو یوم خواتین‘ یوم آذادی اور خواتین کی سماجی سرگرمیوں سالگرہ جیسی تقریبات کرے‘