پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی

حکومت نے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کردی۔

پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 58 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔