پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ اہم خبریں 29/08/202629/08/2026 19 مناظر حکومت نے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کردی۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 58 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔