تعزیتی پیغام

سن گلو پرایؤیٹ لمیٹڈ کے چیئرمین مدثر فیاض چوہدری، کو فاؤنڈر بلال احمد اور بلال نذیر، محمد اعجاز، عامر ضیاء نے سینئر صحافی روزنامہ دی نیوز کے عاصم یاسین اور روزنامہ ڈان کے عامر یسین کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی ہے اور اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان کے لیے ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور دعاء کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین