پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے پاک سعودی بزنس کونسل اور فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کی مڈل ایسٹ کمیٹی کے چئیرمین اور مرکزی جمعیت اہل حدیث کے متحرک راہنما حافظ شفیق کاشف کی اہلیہ کے انتقال پرتعزیت کی ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں سعودی سفیر نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا۔ دریں اثناء مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر ۔سینیٹر عرفان صدیقی، مسجد نبوی کے امام ڈاکٹر صلاح البدیر ، امام مسجد الحرام ڈاکٹر فیصل غزاوی ، سعودی عرب کے وزیر حج ڈاکٹر توفیق الربیعہ، وزیراعظم پاکستان کے مشیر ۔ناظم اعلی سینٹر ڈاکٹر حافظ عبد الکریم ، سعودی سفارت خانے میں تعینات کمرشل اتاشی مبشر عبداللہ الشہری، سعودی عرب میں پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید ،سعودی چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے چیئرمین فہد الباش، مکہ مکرمہ چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کے نائب صدر مروان بن شعبان، چئیرمین حج کمیٹی عبداللہ قاضی، ممتاز سعودی صحافی وتجزیہ نگار دانشور منصور نظام الدین القریشی جنوبی ایشیا حج کارپوریشن مکہ مکرمہ کے چیئرمین رافت بدر، مرکزی جمعیت اہلحدیث سعودی عرب کے صدر مولانا عبدالمالک مجاہد، مسلم لیگ نواز اوورسیز کے صدر بیرسٹر امجد ملک نے فون پر تعزیت کی۔ سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری، سابق ایم این اے ڈاکٹر نثار احمد، سابق وزیر چوہدری شیر علی، شیخ اعجاز احمد ،مسلم لیگ سعودی عرب کے سرپرست اعلی رانا محمد اشرف ، مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری کاشف نواز رندھاوا، مسلم علماء ومشائخ ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری حافظ محمد امجد ، سابق سی سی پی او لاہور کیپٹن محمد امین وینس، ایڈیشنل کمشنر ریاض انجم ، وکلاء راہنما چوہدری مجاہد حسن پنسوتا اور احمد حسن رندھاوانے ان کے گھر آکر تعذیت کی۔جبکہ ڈاکٹر خرم طارق صدر فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری چوہدری کاشف صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان خواجہ شاہد رزاق سکا سرپرست اعلی مرکزی تنظیم تاجران پاکستان محمد اسلم بھلی صدر سپریم انجمن تاجران فیصل آباد مولانا عبدالرشید حجازی امیر مرکزیہ پنجاب مولانا عبدالمالک مجاہد امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث سعودی عرب علامہ طاہر اشرفی چیئرمین پاکستان علماء کونسل صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی چیئرمین مرکزی علماء کونسل پاکستان مجیب الرحمٰن شامی ارشاد عارف وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب رانا سکندر اعظم صدر جماعت اسلامی ٹریڈرز ونگ مولانا محمد یوسف انور نائب امیر مرکزیہ رانا محمد شفیق خان پسروری مسعود خان شنواری چیئرمین حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن آف پاکستان رانا حبیب الرحمن نائب صدر پاکستان یونین آف جرنلسٹس ممبران پنجاب اسمبلی فقیر حسین ڈوگر مہر حامد رشید علی عباس،سابق وفاقی وزیر مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر پیر نور الحق محمد اعجاز الحق صدر مسلم لیگ ضیاء،مولانا یاسین ظفر ناظم اعلٰی وفاق المدارس سلفیہ پاکستان،میاں فرخ حبیب سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف،میاں طیب ایڈووکیٹ صدر وکلاء ونگ پنجاب تحریک انصاف۔ڈاکٹر شاہد صدیقی سابق وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی،محمد علی ابو تراب امیر مرکزیہ بلوچستان،حکیم منصور العزيز چیئرمین پاکستان طبی کونسل،سجاد حیدر منا صدر یونین آف جرنلسٹس فیصل آباد،ڈاکٹر افضال چیمہ ایڈیشنل میڈیکل سپرنٹنڈنٹ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد،سعید احمد ملک چیئرمین ہوپ پنجاب،خرم مختار چیف ایگزیکٹو صداقت گروپ آف انڈسریز،میاں ظفر اقبال سرور چیئرمین فیڈمک،شیخ مختار احمد چیئرمین ابراہیم گروپ آف کمپنیز،شیخ محمد سعید فیصل آباد ڈرائ پورٹ ٹرسٹ،ندیم اقبال چیئرمین ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان،مرزا محمد اشرف صدر فیصل آباد ٹمبر مارکیٹ،راجہ عامر سلیم صدر فیصل آباد ہوٹل ایسوسی ایشن،وحید خالق رامے صدر پاور لومز ایسوسی ایشن،میاں کاشف ضیاء چیئرمین پاکستان ہوزری مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن،محمد اصغر قادری چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی،صلاح الدین ایوبی ممبر قومی اسمبلی،محمد شاہد ڈسٹرکٹ مینجر پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن،ظفر ڈوگر بیروچیف سٹی 41 فیصل آباد،محمد سعید اقبال چیئرمین فرنیچر مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان اورمحمد سعید اقبال چیئرمین فرنیچر مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان بھی تعزیت کرنے والوں میں شامل تھے۔
