یورپی ملکوں کے لیے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پروازیں بحال ہونے کے امکانات روشن ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق یورپ کے لیے پی آئی اے پروازوں کی بحالی کے معاملے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، برطانوی ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیم 9 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی۔