ارزاں قیمت پر قربانی کے جانوروں کا بندوبست

کہہ دیجیئے کہ میری نماز، میری قربانی اللہ رب العالمین کے لیے ہے
عزیز دوستو
السلام علیکم
ہم عید قربان کے لیے آپ کے لیے خوبصورت اور ارزاں قیمت پر قربانی کے جانوروں کا بندوبست کرنے جارہے ہیں، خوبصورت بکروں کے لیے آپ ہمیں آگاہ فرمائیں کہ آپ کس حد تک کی قیمت کے بکرے قربانی کے لیے خریدنا پسند فرمائیں گے
بکنگ کے لیے آخری تاریخ 31 مارچ2023 ہے
برائے رابطہ وٹس ایپ
03005535213