مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ Uncategorized 08/04/202308/04/2023 89 مناظر مکہ مکرمہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی ہے جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حرم شریف اور خانہ کعبہ میں موجود زائرین اور نمازی بارش سے لطف اندوز ہوئے۔ بارش کے باعث مکہ مکرمہ کے کئی علاقے اور شاہراہیں زیر آب آگئیں۔