چینی نائب وزیر اعظم کے دورہ پاکستان کا خیر مقدم


سن گلو انٹر پرائزر‘ پاکستان کے دورے کے لیے چین کے نائب وزیر اعظم کا تہہ دل سے خیر مقدم کرتی ہے اور اس بات کا یقین رکھتی ہے کہ اس دورے سے دونوں ملکوں کے مابین باہمی تعلقات‘ سفارتی دوستی اور بھائی چارہ فروغ پائے گا‘ سی پیک کو ترقی ملے گی‘ پاکستان ترقی اور خوشحالی کی جانب تیزی سے گامزن گے‘ اور دونوں ملک اقوام عالم میں امن کے قیام کی مشترکہ کوششوں میں کامیاب ہوں
سن گلو انٹرپرائزر ہر شعبہ زندگی میں مثبت کردار کا حا مل ادارہ ہے جس میں پوری دنیا کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں اور افرادی قوت کی فراہمی کی مکمل صلاحیت ہے
منجاب
مدثر فیاض چوہدری چیئرمین سن گلو انٹر پرائزر
بلال احمد کو چیئرمین سن گلو انٹر پرائزر

اپنا تبصرہ لکھیں